Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔
    • باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔
    • الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔
    • کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار
    • خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین
    • 300 فلموں کا ولن ھمایوں قریشی ان دنوں گمنامی کی زندگی بسر کررھا ھے۔
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کی
    اہم خبریں

    سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر نے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کی

    جون 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Former Australian cricketer Lisa Asthalikar criticized the Pakistani cricket team
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر نے پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر شدید قسم کی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    سابق آسٹریلوی کرکٹر لیسا اسٹھالیکر کے مطابق انہوں نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے ورلڈکپ میں نہایت ہی خراب کارگردی کی ہے۔

    لیسا اسٹھالیکر کے مطابق پاکستان بھارت کے خلاف میچ صرف دباؤ کے باعث ہارا ہے، اور ٹیم کی ناکامی کی بڑی وجہ سینئر کھلاڑیوں کا پرفارم نہ کرنا تھا، پاکستانی ٹیم تو کنڈیشنز سے بھی ہم آہنگ نہ ہوسکی۔

    لیسا اسٹھالیکر کے مطابق پاکستان کو ہرا کر سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنا امریکا کی سب سے بڑی کامیابی تھی، امریکا کی پاکستان کے خلاف فتح نے نیویارک میں کرکٹ کی دھوم مچا کر رکھ دی ہے، اس کے ساتھ ہی باسکٹ بال کے کھلاڑیوں نے بھی امریکا کی کامیابی پر تبصرے کیے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج خیبرپختونخواکے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا
    Next Article ترکی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،5 افراد ہلاک،44 زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

    جنوری 7, 2026

    الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار

    جنوری 7, 2026

    خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.