Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    • بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید
    • کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
    • ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر
    • پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
    • خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پارا چنار میں مزید چار بنکرز تباہ کر دیئے گئے
    اہم خبریں

    پارا چنار میں مزید چار بنکرز تباہ کر دیئے گئے

    جنوری 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پارا چنار میں غیر قانونی بنکرز کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مزید 4 بنکرز اڑا دیئے گئے۔

    انتظامیہ کے مطابق تحصیل لوئر کرم کے علاقوں بالش خیل اور خار کلی میں مزید چار بنکرز اڑا دئیے گئے ہیں، لوئر کرم علی زئی اور ٹالوکنج اور بادشاہ کوٹ میں بھی بنکرز مسماری کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔ بنکرز خالی کرنے اور مسماری کے بعد ان مقامات میں پولیس و فورسز کی نفری تعینات کی جا رہی یے۔

    دوسری جانب علاقے میں اشیائے خوردونوش کی قلت سے عوام سخت پریشانی کا شکار ہیں اورآٹے گھی کی تلاش اور خریداری میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ تاجر رہنما حاجی رؤف کا کہنا ہے کہ ٹل ہنگو میں کھڑی گاڑیوں و ٹینکرز کیلئے آج بھی کوششیں جاری ہیں، عوام نے حکام سے پرزور مطالبہ کیا کہ آٹا، چینی اور گھی کی زیادہ سے زیادہ گاڑیاں لائی جائیں۔

    تاجر برادری کا کہنا ہے کہ پٹرول ڈیزل بھی ختم ہوگیا ہے، ادویات کی بھی شدید قلت ہے، ڈی سی کرم کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، سربراہ امریکی وفد جینٹری بیچ
    Next Article امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکراکر دریا میں گر گیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
    Web Desk

    Related Posts

    تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    ستمبر 2, 2025

    کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

    ستمبر 2, 2025

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    ستمبر 2, 2025

    کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

    ستمبر 2, 2025

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر

    ستمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.