Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، صدر، وزیراعظم اور نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کی شرکت
    اہم خبریں

    آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، صدر، وزیراعظم اور نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کی شرکت

    مارچ 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral prayers offered for Army Chief's mother
    آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ۔

    راولپنڈی: آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی ، آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے شرکت کی ۔

     نمازہ جنازہ میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر رانا ثنا اللہ، وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق بھی شریک ہوئے ۔

    آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ میں مسلح افواج کے سربراہان، عسکری حکام، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ میں جنرل ریٹائرڈ اشفاق پرویز کیانی اور جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ بھی شریک تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر اویس لغاری کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان
    Next Article وفاقی حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل دورے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.