Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اٹھو پاکستان کو ووٹ دو:الیکشن ڈےپرشوبز شخصیات پرجوش
    اہم خبریں فروری 8, 2024

    اٹھو پاکستان کو ووٹ دو:الیکشن ڈےپرشوبز شخصیات پرجوش

    Facebook Twitter Email
    Get up and vote for Pakistan Election day on showbiz personalities excited
    Share
    Facebook Twitter Email

    اٹھو پاکستان کو ووٹ دو,الیکشن ڈےپرشوبزشخصیات بھی پرجوش انداز میں ووٹ ڈال دہے ہیں

     عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ جاری ہے اور سوشل میڈیا پر شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے تصاویر عوام کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں شوبز شخصیات پولنگ اسٹیشنز قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پہنچ رہی ہیں اور اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کررہی ہیں۔

    شوبز شخصیات کہیں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے کچھ دن قبل اپنے اپنے شہر پہنچیں تو وہیں گلوکار بلال خان بھی  پاکستان کینیڈا سےووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے،اسی طرح اداکارہ عائزہ،بشری انصاری،حناخواجہ بیات،مریم نفیس اور عدنان صیدیقی نے ووٹ ڈال کر اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر تصاویر شیئر کی ہیں۔

    election showbiz personalities vote الیکشن شوبز شخصیات ووٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس موبائل پرڈی آئی خان میں بم حملہ،6 اہلکار زخمی جبکہ 4 شہید
    Next Article خیبر پختونخوا:نگران وزیراعلی کاالیکشن کنٹرول روم کا دورہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.