Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
    قومی خبریں

    حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Government and forces of Pakistan are determined to end terrorism, Prime Minister Shehbaz Sharif
    ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2018  میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے ، حکومت اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

    لاہور میں منعقدہ میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  کہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کو  مٹانےکا عزم غیر متزلزل ہے، ہماری  سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف روز قربانیاں دے رہی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار لوگ شہید  اور معیشت کو 3 ارب ڈالرکا نقصان ہوا، جب تک دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی لعنت ختم کیے بغیر  چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ  پاک بحریہ ہر طرح کےچیلنجز سے نبردآزما ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، پاک بحریہ کے بہادر افسر اور جوان پاکستان کی سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنا رہے ہیں۔

    وزیراعظم نے کہا کہ  آج کے دور میں بلیو اکانومی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، پاک بحریہ سمندری وسائل سے استفادےکے لیے اقدامات کر رہی ہے، چین بھی بحری شعبے میں بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں دونوں فریق غیرمعینہ مدت تک جنگ بندی پر متفق ہو گئے
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی نے وادی تیراہ اور بنوں میں ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف قرارداد منظور کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.