Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حب:فائرنگ سے دوبارہ گنتی کے تنازع پر 2 افراد جاں بحق،8 زخمی
    اہم خبریں فروری 14, 2024

    حب:فائرنگ سے دوبارہ گنتی کے تنازع پر 2 افراد جاں بحق،8 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Hub: 2 people were killed and 8 injured due to the dispute over recounting of firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    حب میں فائرنگ سے دوبارہ گنتی کے تنازع پر 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 8 افراد زخمی ہیں

    بلوچستان کے ضلع حب میں ووٹوں کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 8 افراد زخمی ہیںحب میں ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے سوک سینٹر کے باہر مرنے والوں کی تعداد2 ہے،جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد فائرنگ سے 8 ہوگئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کی اور جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری کر دیا گیا ہے،سول اسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد دی جاری ہے۔

    firing Hub حب فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیےمریم نواز کو نامزد کر دیا
    Next Article آج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات،کاؤنٹنگ شروع
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.