Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آن لائن آرڈر کی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی نکل آئی
    اہم خبریں

    آن لائن آرڈر کی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی نکل آئی

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ice cream ordered online turns out to be a human finger
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں آن لائن آئس کریم منگوائی گئی جس میں سے انسانی انگلی ناخن سمیت نکل آئی۔

    بھارتی خبررساں اداروں کے مطابق حیران کن واقعہ ممبئی کے علاقے مالاد میں پیش آیا جدھر 26 سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر برینڈن نے yummo نامی ایک کمپنی کی ایپ سے بٹر اسکاچ  آئسکریم کون آن لائن منگوائی تھی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر برینڈن کے شیئر کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جب وہ آدھی آئسکریم کھا چکے تو ان کو اپنے منہ میں کچھ سخت چیز محسوس ہوئی جس کو انھوں نے نگلنے کی بجائے منہ سے نکال کر دیکھا تو تب وہ کانپ کر رہ گئے۔

    برینڈن کے مطابق ڈاکٹر ہونے کے باعث وہ جلد ہی یہ سمجھ گئے منہ سے نکلی یہ سخت چیز آئسکریم لوازمات نہیں بلکہ انسانی کٹی انگلی ہے جس پر ناخن بھی واضح طور پر نظر آ رہا تھا۔

    ڈاکٹر کے مطابق اس کے بعد انھوں نے آئسکریم کو پھینکنے کے بجائے فریزر میں محفوظ کر دیا تاکہ وہ یہ آئسکریم  پولیس کو بطور ثبوت فراہم کر سکیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس آئس کریم کون سے برآمد انگلی کے 1.5سینٹی میٹر لمبے ٹکرے کو فارنزک کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیورو کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے پرچم کو لہرانے پر پابندی عائد کردی گئی
    Next Article یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر کس نے قاتلانہ حملہ کیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.