Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    • پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
    • وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری
    • کراچی میں گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج سے دھماکہ، 6 افراد زخمی
    • پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، متعدد موٹرویز بند
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیاسی قیادت کے صرف آئینی احکامات مانیں، آئی جی خیبرپختونخوا کی پولیس افسران کو ہدائت
    اہم خبریں

    سیاسی قیادت کے صرف آئینی احکامات مانیں، آئی جی خیبرپختونخوا کی پولیس افسران کو ہدائت

    نومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    IG Khyber Pakhtunkhwa instructs police officers
    Share
    Facebook Twitter Email

    انسپیکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے صوبے کے پولیس افسران کو ہدائت کی ہے کہ کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں اورسیاسی قیادت کے صرف وہ احکامات مانیں جو آئینی دائرہ کار کے اندر ہوں۔

    آئی جی خیبر پختونخوا کی جانب سے ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ اس سے قبل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا (کے پی) ندیم اسلم چوہدری نے صوبائی انتظامیہ اور پولیس کو انتباہی خط لکھا گیا تھا۔

     

    خط میں مزید کہا گیا کہ کسی سیاسی جماعت کے غیرقانونی احکامات پرتعاون کرنے کے نتائج ہوں گے، افسران کسی دباؤ یا لالچ میں سرکاری وسائل، اثاثوں یا اختیارات کا غلط استعمال نہ کریں۔

    خط میں یہ بھی کہا گیا کہ تمام افسران پیشہ وارانہ ضابطہ اخلاق کی پاپندی کریں، قانون کو بغیر کسی خوف، حمایت یا تعصب کے برقرار رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، سیاسی منظر نامے سے قطع نظر غیر جانبداری سے اپنے فرائض سرانجام دیں۔

    چیف سیکرٹری نے اپنے خط میں مزید کہا کہ ہمارا حلف آئین اور ریاست کیلئے ہے، کسی سیاسی جماعت یا لیڈر کیلئے نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاست کی خاطرگھٹیا بیان دینا مکروہ عمل ہے۔ بشریٰ بی بی کے بیان پر عطا تارڑ کا ردعمل
    Next Article صوبائی حکومت اسلام آباد پر چڑھائی کرے تو سخت ایکشن لیں، گورنر فیصل کنڈی
    Web Desk

    Related Posts

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا

    جنوری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل

    جنوری 10, 2026

    پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

    جنوری 10, 2026

    پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز

    جنوری 10, 2026

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جنوری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.