Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد
    اہم خبریں دسمبر 5, 2024

    عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف  کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر 9 مئی سے متعلق  جی ایچ کیو  حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی جبکہ مقدمے میں شریک ملزم سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    جمعرات کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔

    عدالت کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ، سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق ، سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور زرتاج گل پر بھی فرد جرم عائد کی گئی۔

    سماعت کے بعد راولپنڈی پولیس نے سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا۔

    سماعت کے بعد راولپنڈی پولیس نے راجہ بشارت کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا جبکہ عمر ایوب اور احمد چھٹہ کو بھی حراست میں لے کر پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیونیسکو نے رباب کو "غیر محسوس بشری ثقافتی ورثہ” کی فہرست میں شامل کر لیا
    Next Article جرم وسزا کی سچی کہانیاں دیکھئے زاھد عثمان کے ساتھ خیبر نیوز پر
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.