Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس کا خیبر میں ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد
    اہم خبریں

    پولیس کا خیبر میں ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد

    جنوری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Police raided a heroin manufacturing factory in Khyber, drugs were found in large quantities
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،منشیات بڑی تعداد میں برآمد کی گئی ہے

    خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق دور آفتادہ علاقے شین غار میں ہیروئین بنانے والے فیکٹری پر پولیس نے چھاپہ مارا.جس کے دوران پولیس پر فیکٹری کے اندر سے شدید فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے دورانکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ملزمان تاہم فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق 15 کلوگرام ہیروین اور 17 کلوگرام ہیروئین میں استعمال ہونے والا کیمکل  فیکٹری سے  برآمد ہوا.عالمی مارکیٹ میں  برآمد ہونے والی منشیات کی قیمت کروڑوں روپے بنتی ہے۔

    مزید انہوں نے بتایا کہ مالکان منشیات ملک اور بین الاقوامی سطح پر سپلائی کرتے تھے.اور مالی مدد بھی دہشتگردوں کو فراہمکرتے تھے.پولیس نے سلیم عباس کے مطابق فیکٹری کے آلات اور  منشیات اپنے قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ  منشیات فروشی کے علاوہ 3 ملزمان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں

    drugs Khyber police پولیس خیبر منشیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہد آفریدی:پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
    Next Article پشاور:توہین عدالت کیس پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.