Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    • خیبرٹی وی کا مقبول ترین معیاری اور دلچسپ شو۔ Lovelly wood polly wood..
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
    اہم خبریں

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Increase in gold price across the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

    آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا ہے، جس کےبعد اب 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔پاکستان جیمز  اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار  100 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپےکا ہو گیا ہے، دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 658 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 12 ہزار 706 روپے تک ہوگئی ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 120 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 850 روپے تک ہوگئی ہے۔دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

    gold price سونے قیمت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی، رپورٹ سامنے آگئی
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت صرف وہی کرے گی جو وفاق ان سے کہے گا:رانا ثنا اللہ
    Mahnoor

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025

    اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.