Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میدان کے بجائے پاکستانی کرکٹرز نے ہوٹل میں میچ کھیلا
    اہم خبریں اپریل 16, 2024

    میدان کے بجائے پاکستانی کرکٹرز نے ہوٹل میں میچ کھیلا

    Facebook Twitter Email
    Instead of the field, the Pakistani cricketers played the match in the hotel
    Share
    Facebook Twitter Email

    میدان کے بجائے پاکستانی کرکٹرز نے ہوٹل میں میچ کھیلا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی

    18 اپریل سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہوگا مگر بارش کے باعث قومی کرکٹرز نے  پریکٹس منسوخ ہونے پر ہوٹل میں کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔ ابتدائی تین میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آخری دو میچز جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔دونوں ٹیمیں سیریز کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں تاہم گزشتہ روز بارش کے باعث قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا جبکہ بارش سیریز کے میچوں کے دوران بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔

    اس کا حل پریکٹس سے محروم قومی کرکٹرز نے انڈور کرکٹ میں ڈھونڈ نکالا اور ہوٹل کے اندر ہی کرکٹ کھیلنا شروع کر دی۔انسٹا گرام پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں محمد عامر، عماد وسیم، شاہین آفریدی، زمان خان اور ابرار احمد نے ہوٹل کے کوریڈور میں میچ کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔یہ دلچسپ ویڈیو پی سی بی کے شیئر کرتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخواحکومت نے روٹی کا نیا ریٹ مقرر کر دیا
    Next Article پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.