Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
    • پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط
    • وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
    • ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی میں تاخیر صوبائ حکومت کی دوغلی پالیسی پہ عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    • برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ کے زیراھتمام عوامی اگاھی سیمینار کا تسلسل لازم وملزم ھے۔۔ ملک صدیق اعوان ممبر بورڈ آف گونرز۔
    • برن اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیوٹ پشاور کے زیرانتظام ایک روزہ سیمینار۔۔۔۔۔ وزیر صحت کی خصوصی شرکت پہ ممنون ہیں۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چھوٹے کاروبار کےلیے قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت
    اہم خبریں

    چھوٹے کاروبار کےلیے قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت

    جنوری 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Instructions to increase loan amount for small businesses from Rs. 5 lakh to Rs. 1.5 lakh
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پر جائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو چھوٹے کاروبار کے لیے قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کردی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے ترقی یافتہ ممالک کے ماڈلز پر عمل کیا جائے، چھوٹے کاروبار میں خواتین کیلئے خصوصی پیکیج تشکیل دے کر جلد پیش کیا جائے۔

    وشیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دنیا بھر میں ایس ایم ایز معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت رکھتی ہیں، ایس ایم ایز کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ ہو، نوجوانوں اور خواتین اتنی بااختیار ہوں کہ نہ صرف خود کمائیں بلکہ روزگار بھی پیدا کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 جاری, پاکستان کے معاشی استحکام کا اعتراف
    Next Article خیبر پختونخوا میں پاکستان کا پہلا کلائمیٹ اینڈ ہیلتھ ایڈاپٹیشن پلان لانچ کردیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025

    پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط

    دسمبر 25, 2025

    وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

    دسمبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

    دسمبر 25, 2025

    پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط

    دسمبر 25, 2025

    وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

    دسمبر 25, 2025

    ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 25, 2025

    پنجاب کے خوبصورت ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج کےٹو۔ کا ( پنجاب دے رینگ)

    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.