Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو مرکز میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان
    خاص خبریں دسمبر 13, 2024

    سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو مرکز میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Pervez Khattak Likely to Be Given Key Federal Role
    وزیر داخلہ محسن نقوی اور پرویز خٹک کی ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلمنٹرین کے سربراہ  پرویز خان خٹک کو مرکز میں کسی اہم عہدے پر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے کل پرویز خٹک سے ملاقات کی تھی جو نہایت خفیہ رکھی گئی۔ اس ملاقات کے بعد، پرویز خٹک نے کل وزیر داخلہ کے دفتر میں جا کر ایک اور اہم ملاقات کی، جس میں خیبر پختونخوا کے امن و امان کے مسائل سمیت کئی اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

    ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ملاقات میں پرویز خٹک کو وفاقی حکومت کی جانب سے کسی اہم عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تاہم، پرویز خٹک نے اس فیصلے سے قبل اپنے خاندان بالخصوص اپنے بیٹوں اور قریبی عزیزوں سے مشورہ کرنے کا وقت مانگا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پرویز خٹک کے بیٹے اور بھانجے اس پیشکش کے بارے میں تحفظات رکھتے ہیں، لیکن توقع کی جا رہی ہے کہ وہ جلد اس فیصلے پر راضی ہو جائیں گے۔

    پرویز خٹک کی سیاسی شخصیت اور ان کی خیبر پختونخوا میں خدمات کے پیش نظر وفاقی حکومت کے لیے ان کی شمولیت ایک اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اگر پرویز خٹک یہ ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو ان کی تقرری سے   وفاقی سطح پر  سیاسی استحکام اور حکومتی کارکردگی میں اضافہ ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر کی دریافت
    Next Article سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.