Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
    اہم خبریں اپریل 24, 2025

    اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل کے 13 ویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو  7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 169 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں آندریس غوث نے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ناقابل شکست رہے جبکہ ان کے علاوہ منرو نے 45 ، صاحبزادہ فرحان نے 22 اور محمد نواز نے 21 رنز بنائے ۔

    اس سے قبل ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنا ئے جس میں عثمان خان 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان محمد رضوان نے 36 اور یاسر خان نے 29 رنز کی اننگ کھیلی ۔ان کے علاوہ مائیکل بریسویل نے 9  اور افتخار احمد نے 10 رنز بنائے ۔

    اسلام آباد کی جانب سے ریلی ، جیسن ہولڈر، محمد نواز اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہناتھا کہ  کوشش ہوگی کہ اسلام آباد کو بڑا ٹارگٹ دیں ،  تمام کھلاڑیوں سے اچھی پرفارمنس کی توقع ہے ۔ شاداب خان نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کو ان کے رول کا اندازہ ہے ،  ٹاس جیتنے کی صورت میں بھی پہلے بولنگ کرتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو جواب دیا جائے گا؛ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
    Next Article انڈیا سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ ختم نہیں کر سکتا
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.