Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم
    • جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب
    • الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے
    • خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
    • خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث
    • پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم
    • پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے
    • پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلئیر سائٹ اور میزائلوں کے ذخیرے پر حملہ
    اہم خبریں

    اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلئیر سائٹ اور میزائلوں کے ذخیرے پر حملہ

    جون 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ 18ویں لہر کے دوسرے مرحلے میں ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی، جس کے نتیجے میں پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ جبکہ جوابی کارروائی میں اسرائیل نے ایران کی اصفہان میں ایک جوہری تنصیب اور میزائلوں پر بم برسا دئے۔

    ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے نویں روز اسرائیلی فوج نے ایران میں میزائل ذخیرہ گاہوں اور لانچنگ سائٹس پر نئی فضائی کارروائیاں کیں۔ اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری بیان میں کہا، ’فضائیہ نے اب ایران کے وسطی علاقے میں میزائل ذخیرہ کرنے اور لانچ کرنے والی تنصیبات پر حملوں کی ایک نئی لہر کا آغاز کیا ہے۔‘

    ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ”فارس“ کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے ایران کے شہر اصفہان میں واقع جوہری تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم فارس نیوز ایجنسی نے یہ بھی بتایا کہ حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے خطرناک مواد کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی۔

    قبل ازیں، اسرائیلی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں، جبکہ رہائشی علاقوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ مقامی حکام نے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا
    Next Article پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    Web Desk

    Related Posts

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025

    خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.