Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک
    اہم خبریں

    شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک

    جنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Israeli attack in the Syrian capital Damascus, 5 people were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کا حملہ جس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا یے حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئیں۔شامی دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے ایرانی حکام کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار سمیت 5 افراداسرائیل کے اس حملےمیں ہلاک ہوئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ایرانی ایڈوائزرز کے زیر استعمال عمارت اسرائیلی حملے کا نشانہ بنی ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا خبر ایجنسی کے مطابق  عمارت پر دمشق میں ممکنہ اسرائیلی حملہ رپورٹ کیا گیا تھا۔

     

    Israeli attack Syria اسرائیلی حملہ شام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب اور خیبرپختونخوا میں موٹر وےکئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند
    Next Article ثانیہ مرزا سے علیحدگی پر شعیب ملک کی فیملی سخت رنجیدہ
    Mahnoor

    Related Posts

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.