Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر خوفناک حملہ
    بین الاقوامی ستمبر 28, 2024

    اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر خوفناک حملہ

    Facebook Twitter Email
    Israel's terrible attack on the headquarters of Hezbollah in Lebanon
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیل نے لبنان پر حملے تیز کر دئیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ محمد علی اسماعیل اور ان کے نائب حسین احمد اسماعیل کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق میزائل حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی بیٹی زینب بھی شہید ہوئی ہیں تاہم حزب اللہ نے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

    گزشتہ روز حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی طیاروں نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کیے جس میں میں 6 عمارتیں تباہ ہوئیں تھیں جبکہ 8 افراد شہید اور 90 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

    ایران کا دعویٰ ہے کہ حسن نصراللہ محفوظ ہیں،  ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ حسن نصر اللہ کو اگر کچھ ہو بھی جاتا ہے تو حزب اللہ کے پاس متبادل لیڈر شپ موجود ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل کے لبنان پر ایک ہفتے کے دوران حملوں میں شدت دیکھنے میں آئی ہے اور اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 700 سے زائد لبنانی شہری جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں آٹھویں روز جنگ بندی پر باقاعدہ عمل درآمد شروع
    Next Article افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت کی جا  رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
    Web Desk

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.