Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی میں جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سےانکار
    اہم خبریں

    کے پی میں جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سےانکار

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Jamaat-e-Islami refused to cooperate with Tehreek-e-Insaaf in government formation in KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے ساتھ حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیاہے

    جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ پارٹی نے حتمی فیصلہ کیاہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتے۔ پی ٹی آئی نے وفاقی سطح پر کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کیا۔ پی ٹی آئی سے صرف خیبر پختون خواہ میں اتحاد کا کوئی جواز نہیں ہے۔

    پی ٹی آئی سے بات چیت دونوں صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے متعلق تھی۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آ زاد امیدواروں نے 92نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ کے پی کے میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 90سیٹوں پر کامیاب ہوئے۔ لیکن اب تاہم حکومت سازی کے مرحلے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ۔

    Jamaat-e-Islami Tehreek-e-Insaaf تحریک انصاف جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک ساتھ ٹماٹر اور آلو پیدا کرنے والا جادوئی پودا سامنے آگیا
    Next Article پی ایس ایل سیزن9:آفیشل ترانہ کھل کے کھیل کا ٹیزر جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.