Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • کےٹو کا پشاور جنکشن  دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔
    • نشتر ہال پشاور میں اسمائے حسنیٰ کی پینٹنگز کی نمائش پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائیٹرز اینڈ آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انعقاد
    • جہیز ایک لعنت نہیں مگر ھم نے ھوس زر میں اسے لعنت بناڈالا۔ بخت روان ایڈووکیٹ کا خیبر مارننگ شو اظہار خیال۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنرل (ر) فيض حمید کے ٹرائل میں انصار عباسی اپنی دکان چمکانے کی کوشش کررہے ہیں،ذرائع
    اہم خبریں

    جنرل (ر) فيض حمید کے ٹرائل میں انصار عباسی اپنی دکان چمکانے کی کوشش کررہے ہیں،ذرائع

    دسمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Journalism in Pakistan is on the decline because of people like Ansar Abbasi.
    شاید انہیں یہ پتہ نہیں کہ فوجی عدالت میں لگے ہائی پروفائل کیس اور عام عدالتی کیس میں بہت بڑافرق ہوتا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق جب کسی بھی شخص کا  پاک فوج میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ہوتا ہے تو  کارروائی کے دوران اُس کے ساتھ ما سوائے اسکے وکیل کے کسی بھی شخص کا رابطہ نہیں ہوتا  اور وہ وکیل بھی حلف کے مطابق جب تک ٹرائل مکمل نہیں ہو جاتا، ٹرائل پر کوئی بات چیت نہیں کر سکتا ۔ ذرائع نے کہا کہ کسی بھی اور شخص سے ٹرائل کے دوران بات چیت کو ذرائع کر کے چلانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، یہ بات جو لوگ سسٹم کو جانتے ہیں اچھی طرح سمجھتے ہیں لیکن عام لوگوں کو اسکی آگاہی نہیں ہوتی۔ اِسی لئے انصار عباسی جیسے مہاتما ایسا چورن بیچ کر اپنی دوکان چمکانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق آج کل انصار عباسی چند ٹکوں کی خاطر لوگوں کو گمراہ کرنے میں  لگے ہُوئے ہیں اور ’’جنگ‘‘ اور’’ دی نیوز‘‘ میں خود ساختہ آرٹیکلز کے ذریعے اپنا بے تُکّا چورن بیچ رہے ہیں کہ جنرل فیض نے چارج شیٹ میں  لگائے گئے سیاسی رابطوں والے چارج کو رد کر دیا  ہے ۔

    ذرائع نے اس معاملے پر حیرانگی کا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ مضحکہ خیز بات یہ ہے کے وہ اس کیس کو بھی ایسے پیش کر رہے ہیں  جیسے یہ کوئی عام کورٹ میں لگا ہوا کیس ہے جس میں ادھر اُدھر کی مار کر، ذرائع اور رشتہ داروں کا حوالہ دے کر جُگاڑ لگائی جا سکتی ہے لیکن شاید انہیں  یہ پتہ نہیں کہ فوجی عدالت میں لگے ہائی پروفائل کیس اور عام عدالتی کیس میں بہت  بڑافرق ہوتا ہے  ۔

    ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان میں جرنلزم انصار عباسی جیسے لوگوں کی وجہ سے زوال پذیری کا شکار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی ٹیم کو دوسرے میچ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ نے ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
    Next Article پریس کلب انتخابات،مسخرے اور ہماری ذمہ داریاں؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025

    بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.