Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم
    • جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب
    • الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے
    • خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت
    • خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث
    • پشاور کے بازاروں میں مینا شمس کا مقبول روڈ شو، ناظرین میں دھوم
    • پشاور کے معروف ریڈیو اناؤنسر شکیل ارشد انتقال کر گئے
    • پاکستان کا دوٹوک اعلان: روس کے لیے لڑنے والے افغان دہشت گرد، پاکستانی نہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی:فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    کراچی:فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

    ستمبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Karachi 2 people including a traffic policeman were killed in firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی کے شہر شیرشاہ علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق، شیرشاہ پراچہ چوک پر فائرنگ کے واقعے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار اور ایک پیدل چلنے والا فرد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔پولیس کے مطابق متوفی ٹریفک پولیس اہلکار کی شناخت خدا بخش اور پیدل چلنے والے فرد کی شناخت غوث اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کے حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے ڈی آئی جی ساؤتھ سے فائرنگ کے واقعے کی جامع انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے۔اے آئی جی نے ہلاکت خیز واقعہ کے ملزمان کی جلد گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔جبکہ پولیس ابھی تک واقعہ کی نوعیت کا تعین نہیں کر سکی ہے۔

    پولیس اہلکار جاں بحق فائرنگ کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کتنے دہشت گردوں کو گرفتار کیا؟
    Next Article مخصوص نشستوں کے کیس کا معاملہ،سپریم کورٹ کے رجسٹرار سےتفصیلی جواب طلب
    Mahnoor

    Related Posts

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یومِ استحصالِ کشمیر — کابل میں پاکستانی سفیر کا بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کا عزم

    اگست 5, 2025

    جھوٹے بیانیے کا کھیل،پاکستان کا دوٹوک جواب

    اگست 5, 2025

    الیکشن کمیشن نے شبلی فراز، عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 رہنما نااہل قرار دے دئیے

    اگست 5, 2025

    خیبر ٹی وی کا یومِ شہداء پولیس فورس پر خصوصی شو، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراجِ عقیدت

    اگست 5, 2025

    خیبر نیوز کا شو "بنیاد” — بلدیاتی نظام اور رکاوٹوں پر جامع بحث

    اگست 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.