Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    • نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم:دو قبائل کے درمیان جھگڑا،فائرنگ اور راکٹ حملوں سے20 افراد زخمی
    اہم خبریں

    ضلع کرم:دو قبائل کے درمیان جھگڑا،فائرنگ اور راکٹ حملوں سے20 افراد زخمی

    جولائی 25, 2024Updated:جولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Karam district 20 people injured due to conflict between two tribes, firing and rocket attacks
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں جائیداد کے تنازع پر دو قبائل کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے دوران فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے 20  افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ضلع کرم کے علاقے بوشہر اور مالی خیل میں رہنے والے دو قبائل کے درمیان پیش آیا جدھر زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس میں خودکار ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایک گروہ کی طرف سے راکٹ حملے بھی کئے گئے۔جس کے نتجیے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے جبکہ تصادم میں دونوں طرف سے کل 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق فائر بندی کے لیے تاحال کوششیں کی جا رہی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ فریقین کے عمائدین کو بھی فائر بندی کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:بڈھ بیر واقعہ،8 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
    Next Article لاہور:جائیداد کے تنازع پر 23 سالہ لڑکی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 24, 2025

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    جولائی 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.