پشاور( حسن علیشاہ سے) آئینی ترامیم، چیف جسٹس کی مدت ملازمت پوری ھونے، نئے چیف جسٹس کی تقرری، مولانا فضل الرحمان کے گھر روزانہ مختلف سیاسی عمائدین کی بیٹھک شنگھائی کانفرنس پی ٹی آئی کو مخصوص نشتیں ڈبے کا سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کا حکم اور دیگر امور پہ حسن خان کا ٹاک شو اس وقت نہ صرف عوام بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ھے۔
خیبر نیوز کا پروگرام مرکہ عوام اور سیاسی عمائدین کی توجہ کا مرکز بن گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read