Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے اور بھارتی آبی جارحیت کےخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
    اہم خبریں اپریل 28, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے اور بھارتی آبی جارحیت کےخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly unanimously passes resolution against Pahalgam incident and Indian water aggression
    سندھ طاس معاہدہ دو طرفہ ہے ہندوستان ایسے ختم نہیں کرسکتا، قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلگام واقعے کی مذمت اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ۔

    قرار داد پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی احمد کنڈی نے پیش کی جس کے متن میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان انڈس واٹر  کا معاہدہ ختم کر رہا ہے جو نہیں کرسکتا ہے ۔

    احمد کنڈی کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدہ دو طرفہ ہے ہندوستان ایسے ختم نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کے مظلم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پارٹیوں سے بالاتر ہو کر ہمیں ملک کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ۔

    قرار داد پر بحث مکمل ہونے کے بعد اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نے ایوان میں بھارتی کی آبی جارحیت کے خلاف قرارداد لانے کی تجویز پیش کی تو صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے ایوان کو کہا ہے قرارداد اس وقت تیار نہیں آئندہ اجلاس میں لائینگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع نوشکی میں تیل کے ٹرک میں دھماکہ، 40 سے زائد افراد زخمی
    Next Article ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام، پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.