Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    • افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔
    • خیبر نے21 سال پشتونوں کی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ موثر انداز میں اجاگر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز
    • اداکارہ نیلی نے کتنی شادیاں کیں اور آجکل کہاں ہیں ۔۔۔ ؟ نامور لکھاری ناصر ادیب کے انکشافات۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا: کل سے 31 جنوری تک سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے،اعلامیہ جاری
    خیبرپختونخواہ

    خیبرپختونخوا: کل سے 31 جنوری تک سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے،اعلامیہ جاری

    جنوری 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: CNG stations will remain closed from tomorrow till January 31, announcement continues
    صوبے میں سی این جی اسٹیشنز بندش گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس دینےکے لیے ہے،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email
    پشاور: خیبرپختونخوا میں کل سے 31 جنوری تک سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے، اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

     محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سی این جی سٹیشنزکی دفعہ 144 کے تحت بندش کے لیے  اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔

    اعلامیے کے مطابق صوبے میں کل 20 جنوری سے 31 جنوری یعنٰ 12 روز  تک تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔

    محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے اعلامیےکے مطابق صوبے میں سی این جی سٹیشنز بندش گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس دینےکے لیے ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں شرپسندوں کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ
    Next Article ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے ہی کمیٹی اجلاس کا علم نہیں، جسٹس منصور علی شاہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں اخلاقیات کو بطور مضمون نصاب میں شامل کرنےکا اعلان

    دسمبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

    دسمبر 17, 2025

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری

    دسمبر 19, 2025

    انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 19, 2025

    خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.