Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:عام انتخابات کیلئےایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:عام انتخابات کیلئےایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات

    جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa More than 181 thousand 900 staff appointed for general elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئےایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات کیا گیا یے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024کے لیے ٹوٹل 11لاکھ 99ہزار سے زائد کا عملہ تعینات کردیا گیا ہے

    ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران 5فیصد اضافی انتخابی عملہ تعینات کیا ہے۔سب سے زیادہ تعداد پنجاب کی ہے ،جہاں 7لاکھ 18ہزار 265افراد ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 81ہزار 900سے زائد اسٹاف تعینات کیا گیا یے۔ جبکہ سندھ میں 2 لاکھ 42ہزار 400سے زائد عملہ ڈیوٹی دے گا۔

    بلوچستان میں 57ہزار 300انتخابی عملہ تعینات کیا گیا ہے۔الیکشن 2024لڑنے والے 34فیصد امیدواران 1990کا انتخاب بھی لڑ چکے ہیں۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق انتخابات 2024میں 96ہزار 971پریذائیڈنگ افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ پولنگ اسٹیشنز پر 7لاکھ 17ہزار900سے زائد اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور 2 لاکھ 92ہزار 737پولنگ افسران بھی تعینات ہونگے۔پولنگ اسٹیشنز پر 92ہزار 353نائب قاصد کی ڈیوٹیز بھی لگائی گئی ہیں۔ ایک ایک نائب قاصد ہر پولنگ اسٹیشن پر تعینات ہوگا۔

    General Elections staff اسٹاف عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحتمی پولنگ اسکیم تیار،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار
    Next Article بحیرہ زردمیں شمالی کوریا کی جانب سےنئے کروز میزائلوں کا تجربہ
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حادثہ، 8 افراد جاں بحق ،18 شدید زخمی

    جولائی 27, 2025

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.