Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا
    • قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور
    • اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت
    • صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں بے بنیاد قرار
    • حسن بڑھانے کی کوشش میں ماڈل کا چہرہ جھلس گیا
    • پشاور: موٹرسائیکل سوار ملزموں کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس افسر سمیت 3 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ: گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق،دو بچے اور ایک خاتون زخمی
    خیبرپختونخواہ

    کوہاٹ: گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق،دو بچے اور ایک خاتون زخمی

    جنوری 26, 2025Updated:جنوری 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kohat: Two women were killed, two children and one woman were injured due to the explosion of a hand grenade inside the house
    گھر کے اندر دستی بم پھٹنے کی تحقیقات کر رہے ہیں،کوہاٹ پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے محمد زئی میں گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے ۔

    پولیس نے بتایا ہے کہ دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق اور ایک خاتون اور دو بچے زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

    پولیس کے مطابق  زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

    پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دستی بم گھر میں موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا، گھر کے اندر دستی بم پھٹنے کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کے بعد ہی حقائق کا علم ہو سکے گا  کہ دستی بم گھر تک کیسے پہنچا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار میں گاڑی کے اندر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی ہوگئے
    Next Article پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جوائنٹ ملٹری ٹریننگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی

    اگست 6, 2025

    قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

    اگست 6, 2025

    صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی

    اگست 6, 2025

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا

    اگست 6, 2025

    قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

    اگست 6, 2025

    اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت

    اگست 6, 2025

    صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.