Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 33 تک پہنچ گئیں
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست
    • پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
    • پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    • دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
    • وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
    • سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی حکومت نے 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر دعائیہ تقریب کا اعلان کر دیا
    اہم خبریں

    کے پی حکومت نے 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر دعائیہ تقریب کا اعلان کر دیا

    دسمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 25 دسمبر کو مینار پاکستان پر دعائیہ تقریب کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو چیلنج کر دیا۔

    اس بات کا اعلان معاون خصوصی سہیل آفریدی نے کے پی اسمبلی اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا یہاں اخلاقی اقدارختم ہوچکے ہیں کچھ لوگ دوسروں کے احسانات تلے دب چکے ہیں جوحق کی بات تک نہیں کرسکتے۔

    انہوں ںے کہا کہ ہم ججز مداخلت پر خطوط لکھ رہے ہیں اتنے عرصہ مزاحمتی تحریک کسی نے نہیں چلائی جو پی ٹی آئی ورکرز نے انجام دی، ہماری سیاسی لیڈرشپ بے گناہ قید میں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ 25 دسمبرکو لاہور مینار پاکستان میں شہداء کیلئے دعائیہ تقریب منعقد کریں گے اس کے مقابلے میں آپ بھی پنجاب میں جلسہ کرلیں۔  اس مو قع پر جے یو آئی کی رکن صوبائی اسمبلی ریحانہ اسماعیل کی جانب سےکورم کی نشاندہی کی گئی جس کے بعد اجلاس آج بروزمنگل تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات نہیں ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے۔ عمر ایوب
    Next Article آج سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے
    Web Desk

    Related Posts

    قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف

    اگست 31, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 33 تک پہنچ گئیں

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف

    اگست 31, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال مزید سنگین، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، اموات 33 تک پہنچ گئیں

    اگست 31, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025

    پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

    اگست 30, 2025

    پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.