Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے علماء کرام آرمی چیف کے قرآن کے علم و فہم کے معترف
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا کے علماء کرام آرمی چیف کے قرآن کے علم و فہم کے معترف

    فروری 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے علماء کرام نے آرمی چیف کے قرآن کے علم و فہم پر اظہار فخر اور خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست میں قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیلوں پر علماء کی جانب سے تائید کی گئی۔

    رہنما جمعیت علمائے اسلام مولوی احمد شاہ نے کہ کہا کہ آرمی چیف کا علم و فہم قابلِ فخر ہے اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، آرمی چیف کے بیان  سے بہت اطمینان ملا۔

    مفتی حکیم علی نے کہا کہ خوارج سے متعلق قرآنی آیت کا حوالہ بالکل درست ہے، مولانا شاہ نواز نے کہا کہ ہم تمام مذہبی فکر رکھنے والے پاک فوج اور اپنے سپہ سالار کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جنرل عاصم منیر صرف حافظ قرآن ہی نہیں بلکہ ایک باصلاحیت انسان بھی ہیں۔

    رکن ڈپٹی جنرل کونسل جمعیت علمائے اسلام قاری افسر خان کا کہنا ہے کہ جنرل سید عاصم منیر کا خوارج سے متعلق قابل فخر ہے، ہم اپنے سپہ سالار اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

    نائب محتمم جامعہ عربیہ میراج القران بنوں کے مفتی ڈاکٹر محمد زین العابدین نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان روز اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں، نوجوان نسل کو بھی چاہیے کہ وہ پاک فوج کو مکمل طور پر  سپورٹ کریں۔

    محمد واجد فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف صاحب کی تائید کرتے ہیں کہ جو پاکستان کی زمین پر فساد پھیلانا چاہتے ہیں ان کو قتل کر دیا جائے، رہنما جمعیت علماء اسلام محمد اسرار قریشی کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر کی بات پر متفق ہیں زمین پر جتنے بھی فسادات پھیلانے والے لوگ ہیں ان پہ اللہ اور اللہ کے رسول کی لعنت ہے۔

    حافظ محمد سعید نے کہا کہ چیف آف آرمی کے طلباء سے خطاب پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، مولانا شعیب شاہ نے کہا کہ جنرل سید عاصم منیر نے طلباء کے ساتھ نشست میں جو بیان دیا ہم اس سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں۔

    مفتی محمد حنیف کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر کے موقف کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں اور دہشت گردی اور ملک کے خلاف بغاوت کو مسترد کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے متعدد انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دیں،جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختونخوا کی اے ٹی سی عدالتوں کی نگران جج مقرر
    Next Article گورنر ہاؤس پشاور میں فن و ثقافت، خواتین اور یوتھ کے فروغ کے لیے نمائش کا انعقاد
    Web Desk

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.