Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی سی پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار،امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین زیرحراست، ضلعی انتظامیہ
    خیبرپختونخوا جنوری 6, 2025

    ڈی سی پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار،امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین زیرحراست، ضلعی انتظامیہ

    Facebook Twitter Email
    Kuram: 3 terrorists involved in attack on DC arrested, cases filed against elders for not signing peace agreement
    نامزد پانچ دہشت گردوں میں اب تک تین پکڑے گئے ہیں،انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: ضلعی انتظامیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بگن میں ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود پر حملے میں ملوٹ ایک اوردہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے ،ایف آئی آر میں نامزد پانچ دہشت گردوں میں اب تک تین کو گرفتار کیا گیا ہے، نامزد مزید دہشت گردوں اور دیگر نامعلوم حملہ آوروں کی گرفتاری و تحقیقات کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت سے تعاون نہ کرنے اور امن معاہدے ہر دستخط نہ کرنے کی وجہ سے سید رحمان، سیف اللہ اور کریم خان کر گرفتار کیا گیا ہے ۔
    ضلعی انتظامیہ کے مطابق اییکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا ۔
    انہوں نے کہا ہے کہ پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دیکر روڈ بند کرنے والوں پر بھی مقدمات درج کرلئے گئے ہیں ۔
    انتظامیہ نے مزید کہا ہے کہ آمدورفت کے راستے ہر صورت کھول کر آمدورفت کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز اپنے نام کرلی
    Next Article ’’اگرشہری آرمی ایکٹ میں درج جرم کا مرتکب ہوا تو ٹرائل آرمی کورٹ میں ہوگا‘‘: جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.