Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    • چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
    • آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ
    • پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم: بگن میں 3روز سے جاری آپریشن میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد
    خیبرپختونخواہ

    کرم: بگن میں 3روز سے جاری آپریشن میں بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

    جنوری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kuram: A large number of illegal weapons were recovered in Bagan in a 3-day operation
    یہ کامیابی علاقے میں دیرپا امن کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے بگن میں آپریشن تیسرے بھی جاری رہا ، تین روز سے جاری سرچ ایند سٹرئیک آپریشن کے دوران  بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔

    کرم کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بگن میں 19سے 21 جنوری تک مقامی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کارروائیاں کیں جس دوران بڑی تعداد میں غیرقانونی اسلحہ برآمد ہوا ۔

    سرکاری ذرائع نے بتايا ہے کہ  سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کے دوران مقامی مشران اور عوام نے مل کر بھرپور تعاون کیا اور معلومات کی فراہمی کو یقینی بنایا ،یہ کامیابی علاقے میں دیرپا امن کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔

    ذرائع کے مطابق آج ممکنہ طور پے سامان رسد لے کے قافلہ پاڑا چنار کے لئے روانہ ہو گا،کرم میں دونوں فریقین کے دستخط شدہ امن معائدے کے مطابق آئندہ بھی کسی واقعے کے نتیجے میں شر پسندوں کے خلاف بلا تفریق سخت کاروائی کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے غیر ملکی اسلحہ سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام
    Next Article نائن الیون ہائی جیکروں میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا لیکن دھمکی پاکستان کو ملی،ڈاکٹر نسیم اشرف کا خیبرنیوزکو انٹرویو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی

    اگست 1, 2025

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025

    آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.