Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    اہم خبریں ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    Facebook Twitter Email
    Lahore High Court dismisses Muhammad Rizwan's petition against NCCIA notices
    کوئی مخصوص الزام نہیں بتایا گیا، این سی سی آئی اے کسی نامعلوم الزام کی تحقیقات کیوں کررہا ہے؟ محمد رضوان کا موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی جانب سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  کے نوٹسز کے خلاف دائر کی جانے والی درخواست مسترد کردی ۔

    لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے نے کرکٹر محمد رضوان کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، محمد رضوان کی طرف سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایجنسی نے انہیں بلا جواز نوٹس جاری کیے ہیں اور طلب کرنے کی کوئی خاص وجہ یا الزام نہیں بتایا گیا ۔

    ان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں یہ بھی واضح کیا کہ آن لائن جوئے سے متعلق معاملات کی چھان بین کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کے اینٹی کرپشن یونٹ کا کام ہے، اس لیے  کی یہ کارروائی سمجھ سے باہر ہے ۔

    دوسری جانب کرکٹر محمد رضوان کے وکیل قاضی عمیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رضوان نے این سی سی آئی اے کے نوٹس کا جواب جمع کروا دیا ہے، آن لائن جوئے کےالزامات تو آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ دیکھتا ہے، این سی سی آئی اے کس چیز کی انویسٹی گیشن کررہا ہے ۔

    کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق کی این سی سی آئی اے میں پیشی کا معاملہ چل رہا ہے ، ایسے میں رضوان نے لاہور ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے کی طلبی کو چیلنج کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.