Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    • دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے
    • پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری
    • اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    • سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لبنان: واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے کتنے لوگ ہلاک ہوئے؟
    بین الاقوامی ستمبر 19, 2024

    لبنان: واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے کتنے لوگ ہلاک ہوئے؟

    Facebook Twitter Email
    لبنان: واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے کتنے لوگ ہلاک ہوئے؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیروت: لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد،گزشتہ روز ہزاروں واکی ٹاکی ڈیوائسز اچانک دھماکوں سے پھٹ پڑے جس کے نتیجے میں 20لوگ ہلاک ہو گئے ـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اچانک لبنان کے مختلف علاقوں میں واکی ٹاکی (ریڈیو ) ڈیوائسز میں دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں بہت سے لوگ جاں بحق ہوگئے ـ اب تک جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی ہے جب کہ ان دھماکوں کے نتیجے میں 450 سے زائد افراد  زخمی ہوگئے ہیں ـ

    رپورٹس کے مطابق ،گزشتہ روز واکی ٹاکی دھماکے بازاروں، گھروں اور ڈیوائسز میں دھماکوں کے دوسرے مرحلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے جنازوں کے دوران بھی ہوئے ہیں ـ سینکڑوں کی تعداد میں  لوگ زخمی ہوئے اور ان کو  اسپتال لائےجانے کے باعث اسپتال شہریوں سے بھرگئے ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے  دھماکے ہورہے ہیں ،لیکن اب تک اس پر اسرائیلی حکام نے کوئی آفیشل بیان نہیں دیا ـ لیکن سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں کے پیچھے اسرائیلی ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔

    رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 14 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔

    پیجر دھماکے میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے تھے ـ جن کے حوالے سے امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم ہو گئے ہیں ـ جب کہ ان کی دوسری آنکھ بھی شدید متاثر ہوئی ہے ـ  تاہم ایرانی حکام نے اس قسم کی تمام اطلاعات کی تردید کی ہے۔

    دھماکوں لبنان واکی ٹاکی ڈیوائسز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتنہ الخوارج کو افغان طالبان کی سپورٹ حاصل ہے: منیر اکرم
    Next Article پاکستان نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغان سفارتخانے کی وضاحت مسترد کر دی
    Mahnoor

    Related Posts

    طالبان رجیم کو بڑا جھٹکا، چین کا سیکیورٹی خدشات پر واخان کوریڈور کھولنے سے انکار

    اکتوبر 17, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.