Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    • آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا
    بین الاقوامی

    چھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا

    جنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lizard smuggling gang caught
    Share
    Facebook Twitter Email

    آسٹریلیا سے ہانگ کانگ چھپکلیاں سمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا.گرفتار ہونے والے چار افراد میں تین مرد اور ایک عورت شامل ہیں

    پولیس کا کہنا ہے کہ چھپکلیوں کی مارکیٹ ویلیو 12 لاکھ آسٹریلوی ڈالر بنتی ہے۔ گرفتار افراد پر جرائم سے حاصل ہونے والی آمدنی، مجرمانہ گروہ میں حصہ لینے سمیت دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ جرم ثابت ہونے پر انہیں 15 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے

    گزشتہ سال ستمبر میں ہانگ کانگ میں 59 زندہ چھپکلیوں کا بازیاب ہونے کے بعد، آسٹریلیا میں ایک ٹاسک فورس قائم ہوئی۔ اس فورس نے چھپکلیوں کے سمگل کے خلاف کاروائیوں میں 118 چھپکلیاں، تین سانپ، اور 25 مردہ چھپکلیاں برآمد کی ہیںورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر کے مطابق، ہانگ کانگ نے حالیہ دہائیوں میں عا لمی سطح پر غیر ملکی جانوروں کی تجارت میں غلبہ حاصل کیا ہے

    Australia caught gang Hong Kong Lizard smuggling آسٹریلیا پکڑا چھپکلیاں سمگل گروہ ہانگ کانگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری
    Next Article بلوچ خواتین کی یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی میں بڑی احتجاجی ریلی
    Mahnoor

    Related Posts

    سندھ طاس معاہدے کی عمومی تشریح پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان

    اگست 11, 2025

    امریکہ نے کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا

    اگست 11, 2025

    پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025

    معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.