Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرہ،پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی
    خیبرپختونخوا دسمبر 17, 2024

    خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر مظاہرہ،پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی

    Facebook Twitter Email
    Local government representatives of Khyber Pakhtunkhwa protested outside Adiala jail, shouting slogans against the provincial government
    پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کو سلب کر رکھا ہے،مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے اڈیالہ جیل کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا  اور اس دوران پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی بھی کی ۔

    مظاہرین کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو صوبے کے مسائل سے آگاہ کرنا ہے ۔

    خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا کہنا تھا  کہ صوبائی حکومت 3 سال سے بلدیاتی نمائندوں کوفنڈ نہیں دے رہی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈزکی عدم دستیابی سے بنیادی مسائل کا شکار ہیں، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کو سلب کر رکھا ہے ۔

    بلدیاتی نمائندوں نے کہا کہ محرومی کی وجہ سے بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوئے ہیں، انہوں نے دھمکی دی کہ اڈیالہ جیل کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کریں گے ۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کے پاس نہ فنڈز ہے اور نہ ہی کوئی اختیار اورصوبائی حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل حل کرنے میں غیر سنجیدہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزراء کی پارلیمانی کارروائی میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا
    Next Article اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.