Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے: سلیم سیف اللہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئرکوہستان:ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق،ایک زخ٘می
    اہم خبریں

    لوئرکوہستان:ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق،ایک زخ٘می

    مارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Kohistan Traffic accident, 4 people killed, 1 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئرکوہستان میں ٹریفک حادثے کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک فرد زخ٘می ہوگیا ہے

    لوئرکوہستان کی تحصیل پٹن تور کمر کے مقام پر گلگت سے اسلام آباد جانے والی موٹر گاڑی ڈرائیور سےگہری کھائی میں بے قابو ہوکر جا گری۔ریسکیو ذرائع  کے مطابق گاڑی نمبر اے این زیڈ 393 میں موقع پر سوار 5 افراد میں سے  4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ ایمبولینسس ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی بمعہ میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں سے موقع پر موجود مقامی افراد نے مل کر کارروائیاں کیں جس میں کھائی سے 5 افراد نکال لئے گئے ہیں۔ایک جن میں سے صرف زندہ تھا اور وہ بھِی شدید زخمی حالت میں تھا۔

    باقی 4 افراد جبکہ جاں بحق ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے ریسکیو ٹیم نےزخمی کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کےبعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پٹن منتقل کر دیا جبکہ ساتھ ہی ڈیڈ باڈیز بھی بھجوا دی گئیں ہیں۔لوئرکوہستان حادثہ میں احتشام خان زخمی ،جاں بحق ہونے والوں میں جبکہ محمد علی ، محمد عمران کے نام شامل ہیں جبکہ باقی دو جاں بحق افراد کے نام معلوم نہیں ہو سکے ہیں۔

    Lower Kohistan traffic accident ٹریفک حادثہ لوئرکوہستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:بارش سےموسم خوشگوار جبکہ بجلی غائب
    Next Article ہری پور:متعدد بچوں کے زخمی ہونے کے بعد 60 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائد
    Mahnoor

    Related Posts

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026

    بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.