Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:فائرنگ واقعات کے باعث ایک شخص جاں بحق،2 زخمی
    خاص خبریں اپریل 17, 2024

    لکی مروت:فائرنگ واقعات کے باعث ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat One person died, 2 injured due to firing incidents
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں فائرنگ واقعات کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں

    ضلع لکی مروت کے مختلف دیہاتوں میں فائرنگ واقعات کی وجہ سے ایک شخص جان بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق مندرہ خیل کے علاقے میں مخالفین کی فائرنگ سے گل اسلم نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔اس واقعہ میں جبکہ اس کا بھائی اکرام اللہ زخمی ہو گیا۔اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ فریقین میں قتل مقاتلے کی دشمنی چلی آرہی تھی۔

    اعلامیہ کے مطابق ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ ظریف وال میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے 25 سالہ فرہاد زخمی ہو گیا۔اسی طرح فائرنگ کا دوسرا واقعہ بدنی خیل میں پیش آیا جہاں پر مخالفین کی فائرنگ سے نعمت اللہ نامی نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ واقعات کے حوالے سے کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو لکی سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری
    Next Article پاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز کےکتنےمیچزموسمی حالات سےمتاثرہونےکاخطرہ؟
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.