Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم
    • بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل
    • دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے
    • پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری
    • اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
    • سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:چلتی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،2بچے جاں بحق
    خاص خبریں جولائی 9, 2024

    لکی مروت:چلتی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،2بچے جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Unknown persons opened fire on a moving vehicle, 2 children were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی ہوئی گاڑی پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔اس فائرنگ کی وجہ سے 2 بچے جان کی بازی ہار گئے۔

    ذرائع کےمطابق ٹول پلازہ کےقریب پولیس اہلکارکی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔اس واقعے میں سعداللہ 3بچوں سمیت شدیدزخمی ہوا ہے۔ان افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔جدھر سعداللہ،اور 2بچےدم توڑ گئے جبکہ ایک فرد زخمی ہے۔

    اس کے برعکس کارمیں موجود 2 خواتین محفوظ رہیں،پولیس اہلکارعلی الصبح فیملی سمیت پشاور کی جانب جارہا تھا۔اس حادثے کے بعد پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لےکرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحساس ہو تو کچھ شرم آئے,احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار،بیٹھنے کے لئے کرسیاں بھی کم پڑ گئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد، کیڈٹس وطن عزیز کے دفاع کے لیے پُرعزم

    اکتوبر 17, 2026

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری، نصیر آباد میں 74 کروڑ سے زائد لاگت کے 78 منصوبے مکمل

    اکتوبر 17, 2026

    دالبندین میں فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.