Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مانسہرہ:فائرنگ کے باعث ایک نوجوان جاں بحق
    اہم خبریں

    مانسہرہ:فائرنگ کے باعث ایک نوجوان جاں بحق

    جون 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra A youth died due to firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مانسہرہ کے تھانہ سٹی کی حدود کچہری روڈ پر شدید فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

    ذرائع کے مطابق پولیس نے کچہری روڈ پرفائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،جبکہ اس دوران اس کے دیگر ملزمان ساتھی پولیس کے ہاتھ آنے سے پہلے ہی فرار ہو گئے۔پولیس کو گرفتار ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ مقتول لساں نواب سے اپنی تایا زاد کو بھگا کر لے گیا تھا،اور اس کے ساتھ ہی مقتول عاقب ولد عبدالرشید کے خلاف تھانہ لساں نواب میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے ساتھ ہی باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں مزید چار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، امریکہ کے ہاتھوں تاریخی اپ سیٹ شکست
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.