Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مانسہرہ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی
    اہم خبریں اپریل 28, 2025

    مانسہرہ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Jeep falls into ditch in Jabori area, 4 women killed, 8 people injured
    پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مانسہرہ : گاوں سنڈی سے جبوڑی آنے والی جیپ کو جبوڑی بازار سے کچھ فاصلے پر کٹھی میں حادثہ پیش آیا ہے ۔

    پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حادثہ جیپ کے بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 8 افرا زخمی ہوئے ۔

    مرنے والوں میں صفیہ زوجہ محبوب سکنہ کھوڑی سنڈی,خانم جان زوجہ محمد زمان سکنہ ڈوگیاں ساتھ ان کی پوتی دختر رفاقت ساکنان سنڈی،کلساں باڑی کی ایک خاتون زیتون زوجہ محمد جان شامل ہیں ۔

    زخمیوں میں اکبر جان بیوہ نزیر ،میوہ جان بیوہ محمد ایوب ،زیفون زوجہ خانیزمان اور خیمہ زوجہ محمد فاروق،فدا ولد محمد نزیر ساکنان سنڈی ،محمد جان سکنہ باڑی ،وسیم اور شکیل پسران محمد انوار جیپ ڈرائیور سمیت کل آٹھ افراد شامل ہیں ۔

    زخمیوں میں محمد جان سکنہ باڑی کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ جبکہ باقی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر شنکیاری منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپہلگام واقعہ پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
    Next Article پالیسی فیصلہ بھی کرلیں کہ سول نظام ناکام ہوچکا ہے سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں، جسٹس مندوخیل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.