Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میکسیکو:ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد کی گئی
    اہم خبریں جولائی 4, 2024

    میکسیکو:ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد کی گئی

    Facebook Twitter Email
    Mexico 19 tortured bodies were recovered from a truck
    Share
    Facebook Twitter Email

    میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں کو برآمد کیا گیا ہے۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق اس ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے گہرے زخم موجود تھے،ان لاشوں نے گہرے رنگ کے کپڑوں کے ساتھ بارود سے بھری ہوئی جیکٹس بھی پہنی ہوئی تھیں۔میکسیکو کے صدر نے ان ہلاکتوں کی وجہ کو کارٹیل تشدد سے منسوب کردیا ہے اور اس کے ساتھ ہی کہا ہے کہ متاثرین میں سے کچھ گوئٹے مالا کے تارکین وطن بھی شامل تھے۔

    صدر کے مطابق 2 کارٹل گروپس کے درمیان شدید جھگڑا ہوا ہے تاہم اس کے برعکس علاقے میں موجود لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا ہے۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق چیاپاس میں تشدد کافی حد تک میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کارٹیلس تارکین وطن اور منشیات کی اسمگلنگ کے منافع بخش راستوں پر کنٹرول کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ سینالووا کارٹیل اور اس کے ساتھ ہی جلسکو نیو جنریشن کارٹیل کے درمیان ہورہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا
    Next Article بلوچستان:5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.