Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہمند:بابی خیل قوم کا شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج جاری
    خاص خبریں فروری 24, 2024

    مہمند:بابی خیل قوم کا شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج جاری

    Facebook Twitter Email
    Mohmand Babi Khel people are protesting against the non-payment of Shagai Cricket Ground
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع مہمند میں بابی خیل قوم کا شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج جاری ہے

    ضلع مہمند میں بابی خیل قوم کی جانب سے مہمند کرکٹ گراؤنڈ المعروف شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر بھرپور احتجاج کیا گیا ہے۔تمام علاقہ سمیت قوم کے مشران نے احتجاج میں بھرپور شرکت کی ہے۔بابی خیل قوم کے مشران کی جانب سے اس موقع پر مطالبہ کیا گیا ہےکہ فوری طور پر شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ ادا کیا جائے۔

    احتجاج کرتے ہوئے مشران کا کہنا تھا کہ زبردستی ہماری زمین پر قبضہ کرکے یہاں گراؤنڈ بنایا گیا ہے۔مزیداس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے 70 لاکھ روپے ملی بھگت سے ہڑپ کئے گئے ہیں۔علاقہ مشران کے مطابق کسی قسم کے آبادی کو مہمند گراونڈ کی حدود کے باہر نہیں مانتے ہیں۔ ہمارے مطالبات کو حکومت پورے کرتےہوئےفوری طور پر شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ ادا کرے۔

    Shagai Cricket Ground شگئی کرکٹ گراؤنڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین کی پارٹی کارکن سےگفتگو کی ویڈیو وائرل،مولانا فضل الرحمان کو پاگل قرار دیا
    Next Article تخت بھائی:25 سالہ خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، ایک زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.