Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئردیر:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے نےنوٹس لے لیا
    اہم خبریں

    لوئردیر:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے نےنوٹس لے لیا

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    MPA has taken notice of bribery in Benazir Income Support Program in Lower Dir
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے نےنوٹس لے لیا ہے

    ضلع لوئر دیر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت اور دو نمبری کی شکایات پر مقامی صوبائِی وزیر نے نوٹس لے لیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق ایم پی اے عبیدالرحمان نے بی آئی ایس پی آفس میں سرپرائز وزٹ کیا جس کی کسی کو خبر تک نہیں تھی۔اس کے بعد انہوں نے  خود سائلین کے مسائل سنے۔انہوں نےاس دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ثمرباغ سنٹر کے انچارج سے بھی ملاقات کی۔ملاقات میں انہوں نے انچارج سے رشوت خور عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انچارج پر انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ رشوت خور ملازمین کو ہٹا دیا جائے۔

    Benazir Income Support Program بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:آج سے31 مارچ تک بارشوں کا امکان
    Next Article مولانا فضل الرحمٰن نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.