Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت
    • چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی
    • ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار
    اہم خبریں

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

    فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National cricket team's fast bowler Haris Rauf declared fit for World Cup
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو میڈیکل بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار دے دیا ہے

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف بولنگ شروع کر دی۔ حارث رف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ کا آغاز کیا۔میڈیکل پینل نے حارث رف کی بولنگ کا جائزہ لنے کے بعد انہیں ورلڈ کپ میں سلیکشن کیلیے فٹ قرار دیدیا۔یاد رہے کہ حارث رؤف ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل سے دوچار ہوئے تھے، حارث رف کو پسلیوں میں تکلیف ہوئی تھی۔دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

    نسیم شاہ کی دیکھ بھال کے لیے طبی ماہرین سے رابطے میں ہیں۔میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کیا جائے گا ۔آئی سی سی ورلڈ کپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں لیکن پاکستان سمیت دنیا کی کئی ٹاپ ٹیموں کو کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل نے گھیر لیا ہے۔ جیسے جیسے ورلڈ کپ کا انعقاد قریب آ رہا ہے ویسے ویسے اس میں شریک ٹیموں کی مشکلات بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔

    Haris Rauf World Cup حارث رؤف ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرفح میں فرانسیسی صدر کی ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت
    Next Article 17فروری سے محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی
    Mahnoor

    Related Posts

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت

    ستمبر 16, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیا کپ: بنگلادیش نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.