Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں، شیر افضل مروت
    پشاور سٹی فروری 13, 2024

    21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں، شیر افضل مروت

    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif is declaring victory after winning 21 seats, Sher Afzal Marwat
    Share
    Facebook Twitter Email

    شیر افضل مروت کے مطابق 21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ 21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں۔سندھ میں زرداری نے ہماری سیٹیں زبردستی لی ہیں۔میڈیا سے پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان خان سے آج ملاقات ہے ان کو تجاویز پیش کروں گا۔انہوں نے کہا ہے کہ قوم نے جہانگیر ترین،محمود خان ،پرویز خٹک کا حال دیکھ لیا ہے، خان کا جو بھی ساتھ چھوڑے گا اپنے ووٹر کے اعتماد میں وہ خیانت کرے گا۔مزید شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ہمیں عدم اعتماد اپنے منتخب ممبران اسمبلی پر نہیں ہے۔

    Nawaz Sharif Sher Afzal Marwat شیر افضل مروت نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابی نتائج کو ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کردیا
    Next Article چکوال:بیوی بچوں کو مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے قتل کرکے خودکشی کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.