پشاور( حسن علی شاہ سے ) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ھے کہ کبھی بھی اپنے ملک کیخلاف کوئی بات نہیں کی۔ دنیا کے کسی ملک میں رھوں ھمیشہ اپنے پاکستانی پشتون کہلانے پہ فخر محسوس کرتی ھوں۔ میرے خاوند کا تعلق برادر اسلامی ملک افغانستان سے ھے اور بھی پشتون ہیں نازیہ اقبال نے یہ بھی کہا کہ جہاں بھی کنسرٹ کرنے جاتی ھوں پشتونوں نے بہت پزیرائی کی۔
پیر, اکتوبر 5, 2026
بریکنگ نیوز
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
- سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
- خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
- افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
- سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

