Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مستونگ میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا
    • قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور
    • اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت
    • صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں بے بنیاد قرار
    • حسن بڑھانے کی کوشش میں ماڈل کا چہرہ جھلس گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
    اہم خبریں

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان

    نومبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں 500 ارب روپے کی خطیر لاگت سے تیار ہونے والے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی بحالی کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گزشتہ 6 ماہ سے 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ بند پڑا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ منصوبے کی ٹنل کی خرابی دور کرنے کیلئے 23 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ مئی 2024 سے ٹنل خرابی کے باعث بند پڑا ہے، کمیٹی کو منصوبےکے خراب حصے کی مرمتی لاگت کا تخمینہ عالمی ماہرین نے دیا۔

    احسن اقبال کا کہنا تھا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی تعمیری لاگت کا تخمینہ 80 ارب سے شروع ہوا تھا، پن بجلی منصوبہ 500 ارب روپے میں مکمل ہوا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ اپنی تعمیر کے بعد پن بجلی منصوبہ تین بار خرابی کا شکار ہو چکا ہے، فنانشل کلوز اور پی سی ون ترتیب دیے بغیر نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ شروع کیا گیا۔

    احسن اقبال نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے واپڈا کو ہدایت کی کہ منصوبے کا بحالی پلان، لاگت اور وجوہات پر رپورٹ فراہم کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانجینئر محمد وسیم یونس کو منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کے عہدے کا چارج سونپ دیا گیا
    Next Article خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی سمیت چار افراد کی ٹارگٹ کلنگ
    Web Desk

    Related Posts

    مستونگ میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2025

    جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی

    اگست 6, 2025

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مستونگ میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2025

    جنوبی وزیرستان اپر میں گاڑی پر فائرنگ، ڈی سی محفوظ رہے، 2 اہلکار زخمی

    اگست 6, 2025

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا

    اگست 6, 2025

    قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

    اگست 6, 2025

    اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.