Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک ایران کشیدگی سے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات
    اہم خبریں

    پاک ایران کشیدگی سے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات

    جنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Negative impact on stock exchange due to Pak-Iran tension
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک ایران کشیدگی سے اسٹاک ایکسچینج پر منفی اثرات،انڈیکس میں 726پوائنٹس کمی واقع ہوئی ہے

    پاک ایران حالیہ تنازع کے اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات پڑے ہیں۔ ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی ، کے ایس سی 100انڈیکس میں 726پوانٹس کی بڑی کمی آگئی۔کمی کے بعد انڈیکس 63ہزار پوانٹس کی سطح بھی کھو بیٹھا۔ کے ایس سی 100انڈیکس 62ہزار 840پوانٹس پرپہنچ گیا۔

    سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن کی گہما گہمی اور بدلتی سیاسی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ ایسے میں ایران پاکستان حالیہ تعلقات کے تناظر میں سرمایہ کار دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن ہیں ۔مارکیٹ میں فروخت کا دبائو بڑھ رہا ہے۔

    Negative impact Pak-Iran stock exchange اسٹاک ایکسچینج پاک ایران منفی اثرات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے4کرکٹرزکو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ
    Next Article پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنےکی ہدایات جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.