Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مذاکرات ختم ہوگئے،اب ہماری طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا،عرفان صدیقی
    فیچرڈ جنوری 28, 2025

    مذاکرات ختم ہوگئے،اب ہماری طرف سے کوئی رابطہ نہیں ہوگا،عرفان صدیقی

    Facebook Twitter Email
    Negotiations are over, now there will be no contact from our side, Irfan Siddiqui
    مذاکرات خود شروع کئے،خود ہی ختم کردیئے، ترجمان حکومتی کمیٹی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے اب ان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوگا ۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ان کیلئے کھڑکی کھلی تھی ،خود دروازہ بند کردیا ،بانی پی ٹی آئی اب یوم سیاہ مناتے رہیں  ۔

    انہوں نے کہا کہ کمیٹی سپیکر نے تحلیل نہیں کرنی وہ درمیان میں ایک رابطہ ہیں، سپیکر سے رابطہ کرنے کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن ہے  ۔

    عرفان صدیقی پی ٹی آئی کے مطالبات پر طویل مشاورت ہوئی ،اپوزیشن نے جس عمل کو شروع کیا خود ہی اسے ختم کردیا ۔

    حکومتی کمیٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے ،اپوزیشن بیٹھ کر بات کرتی تو معاملات بہتر ہو جاتے ،اپوزیشن نے خود مذاکراتی عمل کو ختم کردیا ۔

    عرفان صدیقی نے کہا کہ اپوزیشن نے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان یکطرفہ کیا ،حقیقت یہ ہے پی ٹی آئی والے مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتے تھے ، حکومتی کمیٹی ابھی قائم ہے، سپیکر سے رابطے کیلئے 31 جنوری ڈیڈی لائن ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور پولیس کی اہم کارروائی،بین الاضلاعی کار لفٹر گینگ گرفتار
    Next Article خوارجی دہشت گردوں کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پرحملہ، دو فوجی جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.