Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی تاریخی فتح ۔۔۔۔ یومِ تشکر، یومِ فخر
    • امریکی صدر کا مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیر مقدم
    • اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم
    • کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا
    • بنگلہ دیش میں قومی سلامتی کے خدشات پر عوامی لیگ پر پابندی عائد
    • آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی، وزیراعظم کی ہدایت پر آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے
    • بھارت کیساتھ سندھ طاس معاہدہ، کشمیر اور دہشت گردی کا مسئلہ زیر غور آئے گا، خواجہ آصف
    • آپریشن’’ بُنيان مرصوص‘‘ کی شاندار کامیابی پر ملک بھرمیں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نیدرلینڈز:حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مفت سن اسکرین مشینیں لگا دیں
    اہم خبریں

    نیدرلینڈز:حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مفت سن اسکرین مشینیں لگا دیں

    مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Netherlands The government has installed free sunscreen machines for the convenience of citizens
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیدرلینڈز میں حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے مفت سن اسکرین مشینیں لگا دیں ہیں۔

    سورج کی تیز دھوپ سے بچنے کیلئے ماہرین جِلد کی طرف سے سن اسکرین یا سن بلاک کے استعمال کی ہدایات  کی جاتی ہے۔سورج کی یہ تیز شعاعیں اتنی خطرناک اور نقصان دہ ہوتی ہیں کہ بعض لوگوں میں اس کی وجہ سے جِلدی کینسر ہوجاتا ہے۔غیر ملکی خبردساں اداروں  کے مطابق حکومت نے نیدرلینڈز میں جِلدی سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر  گزشتہ سال عوام کیلئے مفت سن اسکرین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس فیصلے پر اب عمل درآمد کیا جارہا ہے۔

    میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں نیدرلینڈز حکومت نے اسکولوں، یونیورسٹیوں اور پارکوں سمیت تمام عوامی مقامات پر سن اسکرین کی مشینیں نصب کردی ہیں جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام اپنی جِلد کی حفاظت کر سکتی ہے۔

    sunscreen machines سن اسکرین مشینیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیب ترامیم کیس کی سماعت لائیو نشر کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
    Next Article کرکٹر اعظم خان نے پسینہ صاف کرنے کے لئے ڈالرز کا استعمال کیوں کیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر کا مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیر مقدم

    مئی 11, 2025

    اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

    مئی 11, 2025

    کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی تاریخی فتح ۔۔۔۔ یومِ تشکر، یومِ فخر

    مئی 11, 2025

    امریکی صدر کا مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیر مقدم

    مئی 11, 2025

    اقوام متحدہ سمیت عالمی رہنماوں کا پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

    مئی 11, 2025

    کوئٹہ: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا

    مئی 11, 2025

    بنگلہ دیش میں قومی سلامتی کے خدشات پر عوامی لیگ پر پابندی عائد

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.